رائٹ سائزنگ،5 وزارتوں کا انتخاب، 12جولائی تک تفصیلات طلب
اسلام آ باد :وزیر اعظم کی ہدایت پروفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کیلئے پیش رفت سامنے آئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے پانچ وفاقی وزارتوں سے12جو لائی تک تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
یہ فیصلہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہو نے والے رائٹ سائزنگ کمیٹی کے اجلاس…