مذہبی جماعت کا احتجاج،موٹروےبند، مسافر رل گئے
تلہ گنگ : راولپنڈی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کی کال کی وجہ سے جڑواں شہروں میں آنے والے مسافر رل گئے۔
تلہ گنگ ،چکوال اور دیگر نواحی علاقوں سے راولپنڈی/اسلام آباد جانے والی مسافر ٹرانسپورٹ جمعہ کو بند رہی۔
موٹروے اور دیگر شاہراہیں مختلف…