کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکہ، 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکے میں 21 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ۔
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،سول ہسپتال کوئٹہ اور دیگر ہسپتالوں میں فوری ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،طبی امداد کے لیے اضافی ڈاکٹرز اور عملے کو بھی…