چکوال: پولیس افسران کے اہم تبادلے، متعدد تھانوں اور چوکیوں کے چارج تبدیل
چکوال: ڈی پی او چکوال کے احکامات کے مطابق ضلع بھر میں پولیس افسران کے اہم تبادلے کر دیے گئے ہیں۔ مختلف تھانوں اور چوکیوں میں افسران کی نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر میاں رمضان کو تھانہ صدر…