Browsing Tag

Punjab election

حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری ہو گی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق پہلے یہ ابتدائی فہرستیں 10 اکتوبر کو جاری کی جانی تھیں تاہم…

سپریم کورٹ کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں 90 دن میں الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام محمود ڈوگرکیس میں 16فروری کو ازخودنوٹس کے لیے معاملہ چیف جسٹس…

پنجاب ،کے پی کے الیکشن ، ازخود نوٹس پر فیصلہ کل آئے گا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل ہوگئی جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ کل صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت مکمل ہونے کے بعد کہا تھا کہ ہم تمام وکلا کا…

صدر عارف علوی کا پنجاب اور کے پی کے میں 9اپریل کو الیکشن کرانے کا اعلان

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کی تاریخ دیتے ہوئے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے،…

پنجاب میں انتخابات کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب میں منحرف اراکین کی ڈی سیٹ ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین…