پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم دے دیا۔
جمعرات کو عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے 24…