Browsing Tag

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif

انتشاریوں کی نشاندہی اور کارروائی کے لئے ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد:انتشار و فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی اور انکے خلاف مؤثر کاروائی کیلئے وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔ یہ فیصلہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح…

ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم کا نور خان بیس پہنچنے پر پُرتپاک استقبال کیا ۔ پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے…

ابراہیم رئیسی کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

اسلام آباد:ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو وزیراعظم ہائوس آمد پر مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پیر کو وزیراعظم ہائوس میں ایرانی صدر کی آمد پر باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر…