ن لیگ اور پی پی کا چپقلش کی وجہ بننے والے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے یقین دہا نی کرا دی اور چپقلش کی وجہ بننے والے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں…