صدر ٹرمپ کے طیارے کو تکنیکی خرابی کے باعث واپس واشنگٹن اتار لیا گیا
واشنگٹن:صدر ٹرمپ کے طیارے کو تکنیکی خرابی کے باعث واپس واشنگٹن ڈی سی اتار لیا گیا۔
وائٹ ہاؤس ذرائع کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہونے کے فوراً بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون میں بجلی سے متعلق ایک معمولی تکنیکی خرابی…