Browsing Tag

President PMLN

نواز شریف 6 سال بعد پھر ن لیگ کے صدر بن گئے

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد پھر مسلم لیگ ن کے صدر بن گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے انتخاب کے لیے الیکشن ہوا، صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے،…

نواز شریف آج مسلم لیگ ن کے دوبارہ صدر بن جائیں گے

لاہور(خواجہ بابر فاروق سے) مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ اجلاس میں میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر منتخب کیا جائے گاجنرل کونسل کے پنجاب، سندھ،خیبر پختونخوا، بلوچستان،آزاد جموں و…