بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع کردیا۔ پہلے مرحلے میں3 ڈسکوز کی نجکاری کے لئے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی تجاویز طلب کر لی گئیں۔
نجکاری کمیشن نے حکومت پاکستان کی طرف سے اس حوالے سے فیسکو،…