سپیکر قومی اسمبلی کا سابق رکنِ اسمبلی نوابزادہ مظہر علی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق رکنِ قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ…