اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے،سلیم حیدر
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، تاہم اس کے لیے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کیا جائے گا۔
ایک انٹرویو میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بلاول…