سات روزہ انسدادپولیومہم کل شروع ہوگی
اسلام آباد :نیشنل امیونائزیشن پروگرام کے تحت ملک بھرمیں ایک ہفتہ کی انسدادپولیومہم کل شروع ہوگی،مہم کے دوران ملک کے چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مہم کے دوران 20…