وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے وفود کی ملاقاتیں، مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی مشاورت
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے وفود نے ملاقاتیں کیں جن میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان اور وزیر مملکت برائے…