پی آئی اے کی نجکاری، بولی یکم اکتوبر کو کرانےکی تجویز زیرغور
اسلام آباد : قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی یکم اکتوبر کوکرانےکی تجویز زیرغور ہے جبکہ وزیراعظم نےنجکاری شفاف بنانےکےلیے بڈنگ ٹیلی ویژن پربراہ راست دکھانے کی ہدایت کی ہے ۔
گذشتہ روز رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کی زیرصدارت…