پٹرولیم لیوی میں بڑی کمی، پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی پر عوامی ردعمل
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 378 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق پٹرول پر عائد پٹرولیم ڈویلپمنٹ…