چیف جسٹس اور ججز پارلیمان کے دائرہ کار میں مداخلت نہ کریں ، پرویز اشرف نے خط لکھ دیا
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ارکان پارلیمان اورایوان کے جذبات اور خیالات سے چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان کو آگاہ کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے ، بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر چیف جسٹس اور دیگرججز کو خط لکھنے کے…