تلہ گنگ: پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی تقریب
تلہ گنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اسامہ پٹرولیم تلہ گنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ناظم تلہ گنگ قاضی الطاف حسین نے کی۔
تقریب کی مہمانِ خصوصی ایم این اے اور…