قومی اسمبلی، فرش پر گرے پیسوں کے 12 دعویدار سامنے آگئے!
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ایسا لمحہ آیا کہ سنجیدہ بحثیں کچھ دیر کے لیے پیچھے رہ گئیں اور ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔
اجلاس کے دوران زمین پر کچھ پیسے گرے دیکھ کر سپیکر ایاز صادق نے وہ اٹھا کر ایوان میں لہراتے ہوئے پوچھا: "یہ کس کے ہیں؟"…