پرینیتی چوپڑا کو لینے بارات کشتی پر آئے گی
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی سیاستدان راگھو چڑھا سے شادی کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑہ کے دلہا راگھو چڑھا انہیں رخصت کروانے کشتی پر بارات لے کر آئیں گے۔ راگھو چڑھا ہوٹل لیک پیلس سے بارات لے کر…