Browsing Tag

Palestine march

حافظ نعیم الرحمان کی بلاول بھٹو کو فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان جمعرات کو زرداری ہاؤس پہنچے اور انہیں فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امیرجماعت اسلامی حافظ…