ٹی 20 ایشیاکپ،بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
دبئی:ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔
دبئی سٹیڈیم میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کی طرف سے دیئے گئے172 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…