صدر زرداری کا معروف اداکار شجاعت ہاشمی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد ممتاز اداکار شجاعت ہاشمی انتقال کر گئے ۔
صدر آصف علی زرداری نے ل شجاعت ہاشمی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ شجاعت ہاشمی ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے…