ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
کراچی: ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی جہاں ایئرپورٹ پر ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں، سابق قومی کھلاڑیوں، امپائرز اور شائقین کی بڑی تعداد نے ٹیم کا خیرمقدم…