پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ہے،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، کینیڈا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور نئے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا خواہاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بے…