پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، تلہ گنگ سمیت 22 اضلاع میں واسا کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری
تلہ گنگ: پنجاب حکومت نے صوبے کے متعدد اضلاع میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واساکے قیام کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
ان شہروں میں پانی و نکاسِ آب سے متعلق خدمات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے…