وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم نے عالمی…