متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی جاں بحق، صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کے ملبے سے دو پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جاں بحق…