شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے ڈیووس روانہ
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہو گئے ہیں۔
یہ دورہ 23 جنور تک جاری رہے گا۔
وزیرِ اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی ہو گا،جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ…