وزیر اعظم سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وزیر برائے بین الاقوامی ترقی لیو جیان چاؤ کی ملاقات
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سی پیک پر پاکستان اور چین کے درمیان مکمل سیاسی اتفاق رائے پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین دوستی دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی امن اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے، خصوصی سرمایہ کاری…