پاکستان بزنس سمٹ کا پشاور میں کامیاب انعقاد
پشاور: پاکستان بزنس سمٹ کا انعقاد خیبرپختوانخوا (کے پی کے) کے دارالحکومت پشاور میں کیا گیا۔ "Shaping what's Next" کے عنوان سے منعقدہ سمٹ میں 600 سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔
یہ اہم ایونٹ گورنر خیبر پختونخوا کی سرپرستی میں نٹ شیل گروپ اور…