ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بابر الیون پہلا میچ ہی ہار گئی
ڈیلاس: امریکہ نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹی20 ورلڈ کپ میں فتح حاصل کر لی ہے,سپر اوور میں پاکستانی کرکٹ ٹیم 19 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔میچ کے دوران کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔شاہین آفریدی نے…