Browsing Tag

Pak UAE relations

شہزادہ خالد کی شدید بارش میں آمد،شہباز شریف نے ان پر چھتری تانے رکھی

اسلام آباد: ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کے خصوصی طیارے نے شدید بارش میں نور خان ائر بیس پر لینڈ کیا۔ شہزادہ خالد کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں دورے کی دعوت دی تھی۔ معزز…

وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات روانہ

لاہور:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء خواجہ اصف، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سردار اویس خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق…

یو اے ای صدر کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی

ابو ظہبی:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی،متحدہ عرب امارات کےصدر نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرا دی ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی…

وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ

راولپنڈی:وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے ۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور…

وزیراعظم کا شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے فرد اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا…

وزیراعظم متحدہ عرب امارات سے کویت پہنچ گئے

 ابو ظہبی :نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کویت کے سرکاری دورے پر ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے سے کویت سٹی پہنچ گئے  ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی و انفراسٹرکچر عزت مآب سہیل محمد المزروعی اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیر…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط

ابو ظہبی:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیربھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور…