پاک سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق،دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو نہیں چھوڑیں گے ،شہباز شریف
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…