Browsing Tag

Pak Saudi Arabia relations

وزیرِ اعظم 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم کے دورہ سعودی عرب کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری…

وزیر اعظم آج سے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سےسعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ریاض میں منعقد ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹوکے 8 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے، کابینہ کے اہم اراکین بھی وزیر اعظم…

سعودی وزیرسرمایہ کاری سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری شیخ خالد بن عبدالعزیز الفلیح تین روز ہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ و نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وفاقی وزیر…

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیتے اگلے سال حج پر شاہی مہمان بنائیں گے، سعودی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں سعودی سفیر نے پاکستانی ٹیم کی ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت پر اپنے…

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج شروع ہو گی

اسلام آباد : دو روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج شروع ہو گی ،سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ایچ-ای ابراہیم المبارک کی قیادت میں 50 ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطحی…

امریکی وزیر خارجہ کو ہزیمت،سعودی ولیعہد سے ملاقات کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا

ریاض : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو سعودی ولی عہد سے ملاقات کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا، جس سےامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن…

صدر عارف علوی سے سعودی وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کی ملاقات

اسلام آباد (ملک ساجد فاروق )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ ملاقات میں صدر مملکت…