Browsing Tag

Pak china friendship

پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد :پاکستان نے پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے کے لئے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترد کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے قیاس آرائیوں پر منی بیان پر اپنے ردعمل میں ون چائنا پالیسی کے بنیادی اصول کے حوالے سے پاکستان کے…

وزیرِ اعظم کی چینی سفیر کو چینی شہریوں پر فائرنگ کے ذمہ داروں کو سخت سزا دلوانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفیر کو کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے ذمہ داران کو جلد گرفت میں لے کر انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ پاک چین برادرانہ تعلقات کو نقصان…

وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ گوادر نہ صرف علاقائی ترقی کا محور بلکہ پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، مشترکہ مستقبل اور ہمہ جہت…

وزیر اعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی چن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں چین نے غیر معمولی ترقی اور اہداف حاصل کئے ہیں۔ منگل کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم…

وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا 5 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر آج سے 8 جون تک چین کا 5 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم بیجنگ کے علاوہ ژیان اور شینزن شہروں کا بھی دورہ کریں گے۔ بیجنگ میں قیام کے…

پاکستان کی ایک چین کے اصول پر بھرپور حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،جیانگ زیڈونگ

اسلام آباد:چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے پاکستان کی ایک چین کے اصول پر بھرپور حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستان کی خودمختاری کے لئے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیاہے۔ بدھ کو پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ کے…

پاک چین تجارت میں رواں مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد : پاک چین دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر40.46فیصد اورچین سے درآمدات میں 19.50 فیصدکااضافہ ہواہے۔ سٹیٹ بینک اورپی بی…

محمد اسحاق ڈارپانچویں پاک چین وزراء خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا بیجنگ پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل سفیر وانگ فو…

چین -پاک سفارتی تعلقات ،چینی سفارتخانے میں ضیافت

اسلا م آ با د : چین -پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 72 ویں سالگرہ منانے کے لیے پاکستان میں چینی سفارتخانے میں ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ ضیافت میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پھانگ چھون شوئے ،پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اسد مجیدخان ، پاکستان کی…