Browsing Tag

Pak China cooperation

وزیرِ اعظم کی چینی سفیر کو چینی شہریوں پر فائرنگ کے ذمہ داروں کو سخت سزا دلوانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفیر کو کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے ذمہ داران کو جلد گرفت میں لے کر انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ پاک چین برادرانہ تعلقات کو نقصان…

وزیر اعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی چن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں چین نے غیر معمولی ترقی اور اہداف حاصل کئے ہیں۔ منگل کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم…

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر جیانگ زیڈانگ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک چین اسٹریٹجک تعلقات میں مسلسل بہتری اور سی پیک کی اپ گریڈیشن کے لئے مل کر کام کرنے کے چینی قیادت کے ویژن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و…

چین اور پاکستان کا رشتہ لازوال، چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں،چینی شہریوں کو مفت ویزہ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر 14 اگست سے عملدرآمد ہوگا،مختلف شعبوں میں مشترکہ منصوبے دونوں ملکوں کے مفاد میں…

پاکستان اور چین کا سی پیک کے لیے مسلسل عزم کا اعادہ، 23 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ : پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے…