وزیراعظم آج سے بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے تک جمہوریہ بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
یہ دورہ نومبر 2024 میں صدر لوکاشینکو کے پاکستان کے اہم دورے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
اپنے قیام کے دوران وزیراعظم باہمی…