بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
راولپنڈی :بنگلہ دیش کی تاریخی فتح، پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کر دیا ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا…