اپوزیشن ارکان کا مشترکہ اجلاس کے دوران واک آئوٹ
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان شور شرابہ کرتے رہے اور بعض اراکین نے واک آئوٹ کیا۔
منگل کو قانون سازی کے دوران قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتیں بل 2025 کی منظوری کے بعد اپوزیشن جماعت کے ارکان نے نعرے بازی اور…