ون ڈے سیریز ،سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کپتان چریتھ اسالنکا کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔
سری لنکن اسکواڈ پاکستان میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر ایونٹ میں حصہ لے گا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون…