Browsing Tag

olympics

پیرالمپکس میں ایتھلیٹ حیدر علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

پیرس: فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ نے پیرالمپکس فرانس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ حیدر علی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ حیدر علی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن کر تاریخ رقم کی تھی ۔ وہ 6…