او جی ڈی سی ایل کا چندا ویل سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے او ر صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں واقع کنر کنواں…