وزیراعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کے لیے باکو روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر ع الہام علیوف کی خصوصی دعوت پر آذربائیجان کے دارلحکومت باکو روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم، آذربائیجان کے یومِ فتح کی پانچویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں بطور معزز مہمان شرکت کریں گے۔…