حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی آج ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی ائی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی آج تحلیل ہو جائے گی۔
سپیکر نے 31 جنوری تک مذاکراتی کمیٹی بحال رکھنے کا اعلان کیا تھا لیکن پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل…