نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔
ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے اراکین سے حلف لیا۔
صدر مملکت نے پہلے12 وفاقی وزراء سے حلف لیا،حلف اٹھانے والے…