پنجاب کے 2 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
لاہور: پنجاب کے 2 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے رانا محمد اقبال خاں اور منشا اللہ بٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
حلف برادری کی تقریب میں سپیکرملک محمد احمد خاں ،ڈپٹی…