دھولر،پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، دکان مکمل طور پر جل گئی
گنگ: نواحی گاؤں دھولر میں پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی، دکان مکمل طور پر جل گئی
سنگل منزلہ دکان کے اندر قائم پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو…