چینی وزیر اعظم کی روسی فیڈریشن کا دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر میشوسٹن کو مبارکباد
بیجنگ:چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے میشوسٹن کو روسی فیڈریشن کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
چینی میڈیا گروپ کے مطابق لی چھیانگ نے کہا کہ چینی صدر شی جن فنگ اور روسی صدرولادیمر پیوٹن کی اسٹریٹجک رہنمائی میں نئے…